موجودہ حکومت نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے مختلف پروگرامز شروع کئے ہیں، عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اقوام متحدہ کے کنونشن کے تحت بچوں کی ترقی، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، ان کے وقار اور سلامتی کے حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے، موجودہ … Continue reading موجودہ حکومت نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے مختلف پروگرامز شروع کئے ہیں، عمران خان